نباتاتی گھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پودوں کے بیجوں کی اور سبزیوں وغیرہ سے بنایا ہوا گھی، بناسپتی گھی، زرعی اجناس کا روغن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پودوں کے بیجوں کی اور سبزیوں وغیرہ سے بنایا ہوا گھی، بناسپتی گھی، زرعی اجناس کا روغن۔